پانچواں کالم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جاسوسی ادارہ یا اس کا فرد جو جنگ کے وقت فوجی واقفیت فراہم کرے، غدار شخص یا گروہ، انگریزی: Fifth Column

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جاسوسی ادارہ یا اس کا فرد جو جنگ کے وقت فوجی واقفیت فراہم کرے، غدار شخص یا گروہ، انگریزی: Fifth Column